مارٹن گپٹل کیلئے بابراعظم اور شرجیل خان کی اوپننگ جوڑی نہیں توڑیں گے :عماد وسیم
ضرورت محسوس ہوئی تو ابتدائی نمبرز پر بیٹنگ کرسکتا ہوں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہوا وہی کروںگا :کپتان کراچی کنگز کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے بابراعظم اور شرجیل خان کے ساتھ اننگز کے آغاز کا عندیہ دے دیا۔ ورچوئل پریس کانفرنس میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ ہم ایونٹ میں ہرمیچ کی پلاننگ کرکے آگے بڑھیں گے، بیٹنگ اور بائولنگ کے اعتبار سے کراچی کنگز کا کمبی نیشن زبردست ہے، href="https://www.urdupoint.com/daily/latest-news/karachi.html" style="background-color: white; border: 0px; color: black; font-family: nastliq; font-stretch: inherit; font-variant-east-asian: inherit; font-variant-numeric: inherit; line-height: inherit; margin: 0px; padding: 0px; text-align: justify; text-decoration-line: none; transition-duration: 0.5s; vertical-align: baseline;" target="_blank"> کراچی میں پرفارمنس ماضی کا حصہ بن چکی، اب نیا ماحول اور کنڈیشنز ہیں، ٹیم میں کچھ تبدیلیاں بھی ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمدہ کھیل پیش کرنیوالے بابراعظ...





